سعودی شاہی خاندان کی دولت ایلون مسک اور بل گیٹس سے بھی زیادہ نکلی

ریاض – سعودی عرب کا شاہی خاندان 1 اعشاریہ 4 کھرب ڈالر کے ساتھ دنیا کا سب سے امیر ترین خاندان بن گیا ہے۔ عالمی ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سعودی شاہی خاندان نے دولت مندی میں دنیا کے تمام خاندانوں کو پیچھے چھوڑ دیا، سعودی رائل فیملی کی دولت برطانوی بادشاہ شاہ چارلس کے … سعودی شاہی خاندان کی دولت ایلون مسک اور بل گیٹس سے بھی زیادہ نکلی پڑھنا جاری رکھیں